🌱 Kohenoor Berseem – A Modern Revolution in the World of Berseem 🌱
Importance of Berseem and Farmers’ Problems
In Pakistan, berseem is the most important fodder crop during the winter season. Almost every farmer cultivates it as it is the main source of feed for livestock. But traditional berseem comes with several big challenges:
During winter, when frost (kohra) falls, traditional berseem stops growing and becomes stressed.
In spring, it often gets fungus attacks.
Feeding such infected berseem to animals causes digestive problems.
Farmers are forced to spend on expensive medicines, and many animals die every year.
When the temperature rises above 40°C, traditional berseem cannot survive and usually dies out by April.
Kohenoor Berseem – An Innovative Solution
Noorani Seeds started research in 2014 to solve these issues for farmers. After years of efforts, we proudly introduce Kohenoor Berseem – truly a “Modern Revolution in the World of Berseem.”
Tolerates frost and cold stress.
Strong resistance against fungus.
Continues production even under 44°C heat till May.
Comparison with Traditional and Egyptian Berseem
Harvest Cuts
Traditional Berseem: 3 – 4 cuts
Egyptian Berseem: 4 – 5 cuts
Kohenoor Berseem: 5 – 8 cuts
Yield per Cut
Traditional Berseem: 100 – 150 maunds
Egyptian Berseem: 150 – 180 maunds
Kohenoor Berseem: 180 – 250 maunds
Plant Structure
Traditional: Leaves mostly at the top
Egyptian: Moderate growth structure
Kohenoor: Large leaves from bottom to top + more tillers and branching
Effect on Animals
Traditional: High water content, low dry matter → watery dung, less milk, weaker animals
Kohenoor: Higher dry matter & digestible fiber → thicker dung, healthier animals, more milk and meat
Rhizobium Bacteria Coating
Kohenoor Berseem seeds are coated with Rhizobium bacteria.
These bacteria form nodules in the roots.
The nodules act as nitrogen tanks.
This stored nitrogen is always available to the plant.
Result → faster growth, more energy production, and higher yield.
Sowing Season
Harvest Schedule and Yield
First cut: 45 days after sowing.
Subsequent cuts: Every 25 days.
Per cut yield: 180 – 250 maunds of fresh fodder.
Marketing Slogan
🚜 Kohenoor Berseem – A Modern Revolution in the World of Berseem 🚜
Dear Farmers, if you want:
Healthier livestock,
More milk and meat production,
Maximum profit from your land,
Then your best choice is → Kohenoor Berseem.
🌱 کوہ نور برسیم – برسیم کی دنیا میں جدید انقلاب 🌱
برسیم کی اہمیت اور کسانوں کے مسائل
پاکستان میں سردیوں کے موسم میں سب سے اہم چارہ فصل برسیم ہے۔ تقریباً ہر کسان اسے کاشت کرتا ہے کیونکہ یہ جانوروں کے لیے بنیادی خوراک ہے۔ لیکن روایتی برسیم کے ساتھ کئی بڑے مسائل ہیں۔ سردیوں میں جب کہرا (فراسٹ) پڑتا ہے تو روایتی برسیم بڑھنا بند کر دیتی ہے اور دباؤ میں آ جاتی ہے۔ موسمِ بہار میں اس پر فنگس کا حملہ ہو جاتا ہے، اور متاثرہ برسیم کھلانے سے جانور پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ کسانوں کو مہنگی دوائیاں استعمال کرنی پڑتی ہیں اور ہر سال کئی جانور مر بھی جاتے ہیں۔ جب گرمی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر جاتا ہے تو روایتی برسیم زندہ نہیں رہتی اور اپریل میں فصل ختم ہو جاتی ہے
کوہ نور برسیم – ایک انقلابی حل
نورانی سیڈز نے 2014 سے کسان بھائیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تحقیق کا آغاز کیا۔ کئی سال کی محنت کے بعد اب ہم متعارف کروا رہے ہیں کوہ نور برسیم، جو واقعی "برسیم کی دنیا میں جدید انقلاب" ہے۔ یہ نئی نسل کی برسیم کہرے کو برداشت کر لیتی ہے، فنگس کے حملے سے محفوظ رہتی ہے، اور 44 ڈگری سے اوپر کے درجہ حرارت میں بھی مئی تک ہرا بھرا چارہ دیتی ہے
روایتی اور مصری برسیم کے مقابلے میں کوہ نور برسیم
پیداوار اور کٹائیوں کے لحاظ سے روایتی برسیم صرف 3 سے 4 کٹائیاں دیتی ہے، مصری برسیم 4 سے 5 کٹائیاں دیتی ہے جبکہ کوہ نور برسیم 5 سے 8 کٹائیاں فراہم کرتی ہے۔ فی کٹ پیداوار میں بھی کوہ نور برسیم سب سے آگے ہے۔ روایتی برسیم سے فی کٹ صرف 100 سے 150 من چارہ ملتا ہے، مصری برسیم سے 150 سے 180 من اور کوہ نور برسیم سے 180 سے 250 من تازہ چارہ حاصل ہوتا ہے
پودے کی ساخت کے لحاظ سے روایتی برسیم میں پتے صرف اوپر کے حصے میں بنتے ہیں، مصری برسیم درمیانی ساخت رکھتی ہے جبکہ کوہ نور برسیم میں بڑے بڑے پتے نیچے سے اوپر تک نکلتے ہیں۔ اس میں زیادہ شاخیں اور ٹیلرز پیدا ہوتے ہیں جو زیادہ پیداوار کی ضمانت ہیں
جانوروں کی صحت پر اثرات بھی واضح ہیں۔ روایتی برسیم میں پانی زیادہ اور خشک مادہ کم ہوتا ہے جس سے جانوروں کا گوبر پتلا ہو جاتا ہے، دودھ کم نکلتا ہے اور جانور بیمار ہو جاتے ہیں۔ اس کے برعکس کوہ نور برسیم میں زیادہ خشک مادہ اور غذائی ریشہ موجود ہے جو دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑھاتا ہے، جانور صحت مند رہتے ہیں اور گوبر گاڑھا ہوتا ہے
ریزوبیم بیکٹیریا کوٹنگ
کوہ نور برسیم کے بیج پر ریزوبیم بیکٹیریا کی کوٹنگ کی جاتی ہے یہ بیکٹیریا جڑوں میں گلٹیاں بناتے ہیں جن میں نائٹروجن کے ذخائر محفوظ ہو جاتے ہیں یہ ذخیرہ شدہ نائٹروجن پودے کے لیے
ہمیشہ دستیاب رہتی ہے جس کی وجہ سے پودا زیادہ خوراک اور توانائی بناتا ہے تیز رفتار بڑھوتری کرتا ہے اور زیادہ پیداوار دیتا ہے
