🌱 Kohenoor Berseem – A Modern Revolution in Fodder 🌱 Traditional berseem gives 3–4 cuts, Kohenoor Berseem gives 5–8 cuts. Higher yield: 180–250 maunds per cut. Frost & heat tolerant: Grows in winter frost and survives up to 44°C till May. Rhizobium coated: Ensures faster growth and more nutrition. Better for livestock: More dry matter & digestible fiber → more milk & meat. 🚜 Kohenoor Berseem – More fodder, healthier animals, higher profit! 🚜 🌱 کوہ نور برسیم – چارے کی دنیا میں جدید انقلاب 🌱 روایتی برسیم صرف 3 سے 4 کٹائیاں دیتی ہے جبکہ کوہ نور برسیم 5 سے 8 کٹائیاں دیتی ہے فی کٹ پیداوار 180 سے 250 من تازہ چارہ ہے یہ سردی کے کہرے اور گرمی میں 44 ڈگری تک برداشت کرتی ہے اور مئی تک ہرا بھرا چارہ دیتی ہے ریزوبیم کوٹنگ کے باعث اس کی بڑھوتری تیز ہے اور غذائیت بھی زیادہ ہے زیادہ خشک مادہ اور فائبر جانوروں کو صحت مند بناتے ہیں اور دودھ و گوشت کی پیداوار بڑھاتے ہیں 🚜 کوہ نور برسیم – زیادہ چارہ صحت مند جانور زیادہ منافع 🚜