Kohenoor Rhodes Grass (Fine Cut Variety) is a perennial tropical variety. Just after one sowing, it can be harvested for 3 to 5 years. Kohenoor Rhodes Grass has excellent dry matter rich with good protein that helps for dairy and livestock animal maximum production. کوہِ نور روڈس گراس (فائن کٹ ورائٹی) ہمارے کسان بھائیوں کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ صرف ایک بار بیج بوئیں اور 3 سے 5 سال تک شاندار فصل کا فائدہ اٹھائیں۔ بہترین خشک مادہ اور پروٹین سے بھرپور چارہ، جو ڈیری اور مویشیوں کی زیادہ سے زیادہ دودھ اور گوشت کی پیداوار کو یقینی بنائے۔ زیادہ منافع، کم محنت — یہی ہے کوہِ نور روڈس گراس کی پہچان